بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیرکو ایک کھلی جیل میں تبدیل کر دیا ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس
منگل 26 مارچ 2024 14:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پرامن سیاسی اورآزادی کی جدوجہد میں مصروف شہری آبادی کو دبانے کے لیے اتنی بڑی تعداد میں فوجیوں کی موجودگی سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں خوف ددہشت کا ماحول قائم ہواہے اورمقامی لوگوں میں عدم تحفظ کا احساس بڑھ گیاہے۔
حریت رہنما نے کہاکہ بھارت نے اپنی فوجی طاقت کے ذریعے حق خود ارادیت کے لئے کشمیریوں کے عزم کو دبانے میں ناکامی کے بعد لوگوں کی جائیدادیں ضبط کرنا شروع کر دیا ہے تاکہ انہیں اپنے مطالبے سے دستبردارہونے پر مجبورکیاجاسکے۔انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط کرنا نریندر مودی کی ہندوتوا حکومت کا سیاسی انتقام ہے۔ انہوں نے کہاکہ بھارتی فوجی پرتشدد کارروائیوں کے دوران لوگوں کو ہراساںاور گرفتار کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بی جے پی حکومت کشمیریوں کی معیشت کو کمزور کرکے انہیں مختلف بہانوں سے ا پنے ہی وطن میں بے گھر کر رہی ہے۔ شبیر شاہ نے کہا کہ مقبوضہ علاقے میں صورتحال اس قدر غیر مستحکم ہو چکی ہے کہ معمول کی زندگی گزاری ہی نہیں جاسکتی۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرنے میں مدد کریں۔انہوں نے کہا کہ عالمی اداروں کا فرض ہے کہ وہ بھارت پر دبائو ڈالیں کہ وہ تنازعہ کشمیر کو پرامن طریقے سے حل کرنے کے لئے حق خودارادیت کے قانونی اور جمہوری فارمولے کو تسلیم کرے۔\932مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.