کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کی مظلوم کشمیریوں اورفلسطینیوں سمیت امت مسلمہ کو عید الفطر کی مبارکباد
منگل 9 اپریل 2024 15:14
(جاری ہے)
انہوں نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ کشمیریوں کی جائز جدوجہد کی حمایت کریں اور بھارت کو جموں وکشمیر کی مسلم اکثریتی شناخت کو تبدیل کرنے سے روکیں۔
انہوں نے کہاکہ کشمیری نوجوانوں کو آئے روز گرفتار کر کے بھارت کی دور دراز جیلوں میں بند کیا جاتا ہے جبکہ حریت رہنمائوں کی بڑی تعدنئی دلی کی تہاڑ جیل میںغیر قانونی طوپر نظربند ہے۔انہوں نے بھارتی جیلوں سے بند تمام کشمیری نظربندوں اور حریت رہنمائوں کی رہائی کا مطالبہ کیا اور اقوام متحدہ پر زوردیا کہ وہ اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے۔ دریں اثناء کل جماعتی حریت کانفرنس کی رہنما فریدہ بہن جی نے بھی مظلوم کشمیریوں اورفلسطینیوں سمیت امت مسلمہ کوعیدالفطر کی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے ایک پیغام میں کہاکہ کشمیری اور فلسطینی مسلمانوںکوتقریبا ایک ہی طر ح کی سنگین صورتحال کا سامنا ہے اور دونوں خطوںمیں مسلمانوں کو اپنی شناخت اوربقاکے خطرے کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہاکہ بھارت اور اسرائیل ایک ہی ایجنڈے کے تحت مسلمانوں کی زمینوں اور دیگر املاک پر قبضہ کر کے انہیں اپنے ہی وطن میں بے گھر کررہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.