عالمی برادری بھارت کو بیگناہ کشمیریوں پر مظالم سے روکے ، نعیم خان
مقبوضہ علاقے میں اظہار رائے کی آزادی کا حق مکمل طو رپر سلب کر لیا گیاہے،بیان
جمعرات 18 اپریل 2024 14:32
(جاری ہے)
نعیم احمد خان نے کہا کہ گرفتار کشمیریوں کی ایک بڑی تعداد اپنے گھروں سے بہت دور بھارتی جیلوں میں قید ہیں ۔ انہوںنے واضح کیا کہ کشمیریوں کا واحد مطالبہ غیر قانونی بھارتی تسلط سے آزادی اور اپنے پیدائشی حق ، حق خود ارادیت کا حصول ہے ، کشمیریوں کابھارت کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں رچائے جانے والے انتخابی ڈراموں سے کوئی لینا دینا نہیں۔
نعیم احمد خان نے اپنے پیغام میں شہید مزاحمتی رہنما شہید ایس حمید وانی کو آج انکی شہادت کی برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ایس حمید نے ایک عظیم مقصد کیلئے اپنی جان قربان کی۔ بھارتی فوجیوںنے ایس حمید وانی کو 18 اپریل 1998 کو سری نگر میں شہید کیا تھا۔دریں اثنا کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے بھی سرینگر میں جاری ایک بیان میں شہید وانی کو 26ویں یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ تحریک آزادی میں شہید کی خدمات ہمیشہ یا د ررکھی جائیں گی۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے کئی دیگر حریت رہنماؤں نے بھی شہید رہنما کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک جری و بہادر رہنما تھے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.