کچھ سازشی عناصر آصف علی زرداری پر تنقید کر کے اپنا قد کاٹھ بڑھانے کی ناکام ترین کوشش کر رہے ہیں،سردار جاوید ایوب
آصف علی زرداری استحکام پاکستان کی علامت ہیں ملکی مسائل کے حل کے لئے ہمیشہ آصف علی زرداری نے اپنا کلیدی کردار ادا کیا
جمعہ 19 اپریل 2024 22:58
(جاری ہے)
سردار محمد جاوید ایوب خان نے کہا کہ ماضی میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے ملک وقوم کے وسیع تر مفاد میں کئے گئے فیصلوں نے ایک تاریخ رقم کی صوبوں کو خودمختاری،این ایف سی ایوارڈ،آغاز بلوچستان حقوق،صوبہ خیبرپختونخواہ کو پہچان،پارلیمنٹ کو تمام آئینی اختیارات کی منتقلی صدر مملکت آصف علی زرداری کے اہم ترین کارنامے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ آصف علی زرداری مفاہمت کے بادشاہ اور شہناہ سیاست اور پاکستان کے نیلسن منڈیلا ہیں۔انھوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری،چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سیاسی امور کی انچارج محترمہ فریال تالپور کی قیادت میں متحد ومنظم ہے ان شاء اللہ پاکستان اب صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری کی قیادت میں ترقی کی راہوں پر گامزن ہو چکا ہے جلد عوام کو خوشخبریاں ملیں گی۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.