ملک میں قانون کی حکمرانی قائم ہو کر رہے گی، سید اظہر علی گیلانی
پاکستانی اداروں کی عزت و وقار اور مملکت کی سلامتی کے لیے پاکستان تحریک انصاف ہر قسم کی قربانیاں دینے کیلئے تیار ہے، بیان
ہفتہ 20 اپریل 2024 17:28
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ریاستی امور ٹھپ ہو چکے ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر اپنے وزراء کے ساتھ کشمیر ہاؤس میں ڈیرے جمائے بیٹھے ہیں،ریاست اور ریاستی عوام کا کوئی پرسان حال نہیں، ریاست میں رشوت لوٹ مار بدامنی چوری چکاری عروج پر ہے۔
انہوںنے کہاکہ حالیہ بارشوں نے ریاست اور ریاستی اداروں کا پول کھول کر رکھ دیا ہے، ہر طرف تباہی بربادی دکھائی دیتی ہے،راستے بند ہیں۔ انہوںنے کہاکہ عوام پریشان حال ہے،مہنگائی اور غربت کی ماری عوام عید الفطر کے بعد حالیہ بارشوں کی وجہ سے شدید کسمپرسی کی حالت میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ مختلف حادثات کا شکار ہونے والے خاندانوں کے زخمی ہسپتالوں میں دھکے کھاتے پھر رہے ہیں،حکومت کی جانب سے ہسپتالوں میں کسی بھی قسم کی ادویات میسر نہیں۔ انہوںنے کہاکہ ایمرجنسی میں لوگوں کی لمبی قطاریں اور لوگ کی چیخ و پکار قیامت کا سماں دکھائی دیتا ہے مگر حکومت سب اچھا کی گردان الاپ رہی ہے۔ سید اظہر علی گیلانی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکن حالیہ بارشوں میں حادثات کی نظر ہونے والوں کے لیے خون مہیا کرنے کے لیے جوق در جوق ہسپتالوں کا رخ کریں۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم تمام خاندانوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.