![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
’سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہئیے‘ عمران خان کا چیئرمین پی سی بی کے بیان پر تبصرہ
سب سے بڑا سفارشی تو محسن نقوی خود ہے اس کی کیا خصوصیات ہیں؟۔ سابق کپتان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
ساجد علی
منگل 11 جون 2024
13:51
![’سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہئیے‘ عمران خان کا چیئرمین پی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/800x400/pic_dbe92_1718096193.jpg._2)
(جاری ہے)
خیال رہے کہ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دیا اور کہا ہے کہ کرکٹ ٹیم کا چھوٹی سرجری سے کام چل جائے گا لیکن بھارت کے خلاف انتہائی خراب کارکردگی کے بعد یقین ہوگیا ہے کہ ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، پاکستانی کرکٹ اس وقت اپنی سب سے کم درجہ کی پر فارمنس پر ہے، ہمارا سب سے بڑا چیلنج ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔
محسن نقوی نے کہا کہ قوم قومی کرکٹ ٹیم میں جلد بڑی سر جری ہوتی ہوئے دیکھے گی، ہم نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے لئے ٹیم تیار کرنی ہے اور وقت آگیا کہ باہر بیٹھے نئے ٹیلنٹ کو بھی موقع دیا جائے ، مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ ٹیم میں کیا چل رہا تھا اور ہارنے کی وجوہات کیا ہیں، قوم کرکٹ ٹیم سے ایسی مایوس کن کارکردگی کی توقع نہیں رکھتی، ہمیں بہتر کارکردگی دکھانی ہے، پاکستانی کرکٹ ٹیم کو دنیا کی ایک بہترین ٹیم بنانا ہے۔![Live](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/live_icon.jpg)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیمپئینز ٹرافی : تنویراحمد نے ہربھجن سنگھ کو دوغلا گھٹیا انسان قرار دیدیا
-
ہربھجن سنگھ نے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے پر زہر اگلنا شروع کردیا
-
بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ پر حتمی مشاورت آئندہ ہفتے ہوگی
-
پی سی بی کومیڈیا حقوق فروخت کرنے میں دشواری کا سامنا
-
ویمنز ایشیا کپ سیمی فائنل ، بھارت نے بنگلہ دیش کو 10 وکٹوں سے شکست کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستانی سفارت خانہ کی سمر اولمپکس میں پاکستانی دستہ کے لئے خصوصی تقریب پذیرائی کا اہتمام ، مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ خان مہمان خصوصی
-
ہم پاکستان میں کرکٹ کھیلیں گے، افغان کرکٹرز کا اہم بیان
-
روس کی سب سے خوبصورت بائیکر موٹر سائیکل حادثے میں چل بسی
-
میٹیو بیریٹینی جنرلی اوپن اوپن ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل رائونڈ میں داخل
-
سیاست کو کھیلوں سے دور رکھیں اور پاکستان کا دورہ کریں، شعیب ملک کا بھارتی کرکٹ ٹیم کے نام مشورہ
-
پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل ٹرینوں پر حملے اور توڑ پھوڑ ، شہر میں ٹرین سروس معطل
-
سپورٹس بورڈ نے 38 کروڑ روپے کھلاڑیوں پر خرچ کرنے کی بجائے حکومت کو واپس کردیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.