
محکمہ موسمیات کا شدید بارشوں کے باعث ملک کے متعدد علاقوں میں برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا الرٹ جاری
پیر 5 اگست 2024 22:44
(جاری ہے)
اس دوران خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں ، مری، گلیات، کشمیر اور گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کی آمدورفت متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کل منگل کوسندھ، بلوچستان ،خیبرپختونخوا ، جنوبی/بالائی پنجاب ،خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائوں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش ۔جبکہ شمال مشرقی /جنوبی بلوچستان، بالائی سندھ ،با لائی خیبرپختونخوا ،شمال مشر قی پنجاب ، خطہ پوٹھوہار اور کشمیر میں چند مقا مات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ،پنجاب، مشرقی/جنوب مشرقی بلوچستان ، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش سندھ:کراچی(ناظم آباد 77، سرجانی ٹائون 72، قائد آباد 61، ملیر ہالٹ 54، ایم او ایس 49، جناح ٹرمینل، اورنگی ٹائون 42، یونیورسٹی روڈ 40، فیصل بیس 37، گلشن حدید 35، نارتھ کراچی 34، ابرہیم حیدری 13، گلشن معمار 12، کیماڑی 07، مسرور بیس 05، کورنگی 04، صدر، ڈی ایچ اے 02)، دادو 26، میر پور خاص 22، تھر پارکر (چھاچرو 11، ڈہلی 07، اسلام کوٹ 05)،حیدر آباد(ایئر پورٹ 09، سٹی 07) ، ٹنڈو جام 09، جیکب آباد 05، موہنجو دہڑو 04، لاڑکانہ03، ٹھٹہ 01، پنجاب: کوٹ ادو 32، بھکر31، مری 22، چکوال 13، خانپور10، بہاولپور(ایئر پورٹ 05، سٹی 01)، ڈیرہ غازی خان، اوکاڑہ 03، ملتان(سٹی 02، ایئر پورٹ 01)، گوجرانوالہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، اسلام آباد(گولڑہ) 02، جھنگ، کروڑ (لیہ)، منگلہ 01، بلوچستان: خضدار 21، لسبیلہ 20، پنجگور 06، بارکھان 05، قلات 01، خیبرپختونخوا: چراٹ 42، کاکول 31،مالم جبہ 05، کاکول، پٹن 02،سیدو شریف 01، گلگت بلتستان: استور میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔پیر کو ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: چلاس 43، نوکنڈی ، بونجی 42 اور دالبندین میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔مزید موسم کی خبریں
-
30 اپریل تک ملک کے جنوبی علاقوں سندھ ،جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں دن کے درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
کراچی سمیت سندھ بھر میں بدھ تک ہیٹ ویو کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
-
ٰکشمیر ،گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا میںآندھی ،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
20سے 23اپریل کے درمیان کراچی میں ہیٹ ویو کا امکان
-
ہیٹ ویو کا خطرہ، پی ڈی ایم اے پنجاب نے محکمہ صحت و میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو مراسلہ جاری کردیا
-
بین الاقوامی موسمیاتی ایپس کی پاکستان میں مون سون کی زائد بارشوں کی پیشگوئی
-
آئندہ ہفتے ملک میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی
-
ملک کے کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش،ژالہ باری جبکہ دیگر میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
اپریل کے پہلے ہفتے کے اختتام پر ہی سورج نے آگ برسانا شروع کر دی
-
بالائی پنجاب، اسلام آباد اورشمال مشرقی بلو چستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات کی کل سے27 مارچ تک ملک میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
-
بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.