
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کی پیشگوئی، 20اگست تک جاری رہیں گی
ہفتہ 17 اگست 2024 11:20
(جاری ہے)
ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہاہے کہ صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو اس سلسلہ میں الرٹ ر ہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔پی ڈی ایم اے کنٹرول روم میں صورتحال کی مانیٹرنگ مسلسل جاری ہے۔
ڈی جی نے کہا کہ نشیبی علاقوں سے پانی کی نکاسی کو جلد از جلد ممکن بنائیں ۔انہوں نے کہا کہ مون سون بارشوں کے باعث پنجاب کے دریائوں، ندی، نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ترجمان نے بتایا کہ دریائے سندھ میں نچلے درجے کی سیلابی صورتحال برقرار ہے جبکہ دریائے چناب میں آئندہ 24 گھنٹوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے،دریائے چناب میں پانی کی سطح بڑھ کر 2لاکھ 50 ہزار کیوسک تک جانے کا امکان ہے ،ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر تمام انتظامات مکمل ہیں۔ڈی جی عرفان کاٹھیا نے کہا کہ دریائے راوی میں جسڑ اور شاہدرہ کے مقام پر پانی کا بہائو معمول کے مطابق ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شہری احتیاط کریں، بجلی کے کھمبوں اور لٹکتی تاروں،کچے مکانات اور بوسیدہ عمارتوں سے دور رہیں،بچوں کا خاص خیال رکھیں اور انہیں نشیبی علاقوں میں جمع پانی کے قریب ہرگز نہ جانے دیں۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.