9 مئی واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کرالیں، پھر شواہد سامنے لائیں اور سزا دیں
حکومت کے فعل وفعل میں تضاد نہیں، وزیراعظم مذاکرات کی بات کرتے ہیں لیکن عمل مختلف ہے، محمود اچکزئی کو مینڈیٹ دیا ہے جو بھی تجویز لائیں گے اس پر مشاور ت ہوگی۔ رہنماء پی ٹی آئی زین قریشی کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ
بدھ 4 ستمبر 2024
23:27
(جاری ہے)
نہوں نے کہا کہ محمود اچکزئی کو مینڈیٹ دیا ہے جو بھی تجویز لائیں گے اس پر مشاور ت ہوگی۔
کہا جاتا ہے 9 مئی واقعات کی فوٹیجز موجود ہے اگر موجود ہیں تو عدالتوں میں سامنے لائیں۔ اس موقع پر سینیٹر افنان اللہ نے کہ 9مئی واقعات کی فوٹیجز موجود ہیں اس پر جوڈیشل کمیشن نہیں بنے گا۔ فیض حمید کی تحقیقات چل رہی ہیں بہت ساری چیزیں سامنے آجائیں گی۔ پی ٹی آئی نے ہم سے بات نہیں کرنی تو نہ کرے لیکن سیاستدان مذاکرات یا بات چیت کے دروازے کبھی بند کرتے ہیں۔پی ایم ایل این کے رکن قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی نے جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اخترمینگل کو بات کرنے کی دعوت دی تو انہوں نے بات بھی کی، اخترمینگل کو بات کرنے کیلئے مائیک دیا تھا تو حامد حسین نے کورم پوائنٹ آؤٹ کردیا گیا، جب کورم پوائنٹ آؤٹ ہوجائے تو پھر بات نہیں کی جاسکتی اور اجلاس ملتوی کرنا پڑا۔ نوازشریف اور فضل الرحمان کے درمیان تین دہائیوں سے تعلقات ہیں، مولانا فضل الرحمان اور شہبازشریف کے درمیان ملاقات بھی ہوئی ہے۔پارلیمان فیصلے کرنے کیلئے بااختیار ہے۔بلال کیانی نے کہا کہ اپوزیشن بنچوں سے کچھ اراکین نے بلوچستان مسائل پر بات کی۔انہوں نے کہا کہ اختر مینگل کے ساتھ ہمارا پی ڈی ایم حکومت میں بھی تعلق تھا اور بعد میں پی ڈی ایک حکومت میں بھی سلسلہ چلتا رہا ہے۔سردار اخترمینگل سے ڈائیلاگ چلتا رہے گا۔مزید اہم خبریں
-
یمنی حوثیوں نے مکہ مکرمہ پرڈرون حملے کی کوشش کو بہتان اورجھوٹ قراردیدیا
-
عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کرنے کے پیچھے نواز شریف اور مریم نواز ہیں، جنید اکبر
-
اداروں کا ٹکراﺅ نہیں چاہتے‘ادارے اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر کام کریں.جسٹس شاہد وحید کا حکم نامہ
-
بھارت: ڈیجیٹل لین دین پر فیس لینے کا مودی حکومت کا متنازع فیصلہ
-
سستے پیٹرول کی رقم حکومت ڈیلرز کو کیسے ادا کرے گی؟‘ ڈیلرزکا تیل دینے سے انکار
-
ایرانی حملوں میں ایمیزون انفراسٹرکچر کو تاریخ کا سب سے بڑا نقصان
-
تیل 108 ڈالر کے قریب، سعودی عرب کا عمان کے راستے اضافی خام تیل بھیجنے کا فیصلہ
-
شہریوں کو اسمارٹ فون پر وقت ضائع کرنے کی بجائے کتاب پڑھنے پر پیسے ملیں گے
-
بحیرہ عرب میں پاکستانی اور بھارتی جہازوں کے تصادم پر بھارت کا احتجاج
-
عدالتوں کی عمارتوں سے نہیں اب انصاف سڑکوں پر ہی ملے گا، علیمہ خان
-
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک ریاست ٹینیسی میں ایک ٹریلر میں منتقل ہوگئے
-
پاکستان کا ہر شہری شدید رنجیدہ اور مضطرب ہے، وزیراعظم کی مکہ مکرمہ ڈرون حملے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.