
قوم میں اشتعال اور مایوسی ہے، مسائل کے حل کیلئے قومی جرگہ بلایا جائے، سراج الحق
سب کو احتجاج اور دھرنے دینے کا آئینی حق حاصل ہے، امیر جماعت اسلامی کی گفتگو
اتوار 17 نومبر 2024 18:35
(جاری ہے)
سراج الحق نے کہا کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ بد امنی اور لاقانونیت ہے۔ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں آگ لگی ہے، روز لاشیں گر رہی ہیں۔
فورسز کے اہلکاروں، سویلینز اور مزدوروں کو شہید کیا جا رہا ہے، بلوچستان میں فورسز پر حملوں اور باجوڑ میں جماعت اسلامی کے ضلعی سیکرٹری جنرل کے قتل کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بد امنی اور بدحالی کا ذمہ دار کون ہے۔ حکمران معیشت کو ٹھیک کر سکے نہ امن بحال کر سکے۔ لوگوں کو روزگار دے سکتے ہیں نہ لوڈ شیڈنگ ختم کر سکتے ہیں نہ ہی بچوں کو معیاری تعلیم دے سکتے ہیں تو حکمران آخر کیا کر سکتے ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ حکمرانوں کا وی آئی پی کلچر اور اقتدار کے مزے لوٹنے کے علاوہ کوئی کام نہیں۔ حکمران امن قائم نہیں کرسکتے تو حکومت چھوڑ دیں۔ نئی حکومت کے ہنی مون کے دن گزر گئے لیکن قوم کو امن کا تحفہ نہیں دے سکے۔ امن پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ چھبیسویں آئینی ترمیم کی حمایت نہیں کرتے، یہ ترمیم عوام یا ملک کے فائدے کے لیے نہیں یہ حکومت نے اپنے مفادات کے لیے کی ہے یہی وجہ ہے کہ جماعت اسلامی نے چھبیسویں آئینی ترمیم کو عدالت میں چیلنج کر رکھا ہے۔اس موقع پر جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان، جماعت اسلامی خیبر پختونخوا (ہزارہ) کے امیر عبدالرزاق عباسی، جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے منتظم اعلیٰ مولانا محمد افضل ودیگر نے بھی خطاب کیا۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.