
حکومت الیکشن ہار گئی دھاندلی ہی ان کے پاوٴں کی بیڑیاں ہیں، فواد چوہدری
رمضان المبارک میں آسانیوں کے بجائے پچاس وزیر بنا دئیے ہیں، امریکہ گورنمنٹ چھوٹی کررہا ہے اور ہم بڑی کررہے ہیں، پی ٹی آئی گرینڈ الائنس بنانے میں ابھی تک ناکام ہے، سابق وزیر کی میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی
جمعہ 28 فروری 2025
11:19

(جاری ہے)
انتقام کے کلچر کو ختم کریں۔بانی پی ٹی آئی کا باہر آنا تحریک کے ذریعے ممکن ہے۔مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کو کہتا ہوں انتقام کا کلچر ختم کریںاسی طرح سیاسی ٹمپریچر نیچے آ سکتا ہے۔
ایک سوال کے جواب میں فواد چوہدری کا یہ بھی کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا باہر آنا تحریک کے ذریعے ممکن ہے۔ مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کو کہتا ہوں انتقام کا کلچر ختم کریں اسی طرح سیاسی ٹمپریچر نیچے آ سکتا ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ 28 مقدمات کا سامنا کر رہا ہوں حالات پہلے اور اب بھی ہمارے لئے خراب ہیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے مل کر موومنٹ چلانے کی اجازت لیں گے اگر ملاقات نہ ہو سکی تو خود ایکشن لیں گے۔انتقام کے کلچر کو ختم کریں۔واضح رہے کہ اس سے قبل سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کو دو ٹکے کی قرار دیا تھا۔ان کا کہناتھا کہ پی ٹی آئی کی دو ٹکے کی سیاسی کمیٹی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ہونیوالے سلوک پر خاموش رہی تھی۔فواد چودھری نے تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کو دو ٹکے کی قرار دیدیا تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئیٹر)پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا تھا کہ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی میں اکثریت ایسے لوگوں کی تھی جو ایک دن کیلئے جیل نہیں گئے۔اب اس سیاسی کمیٹی کو ایک غیر اہم کلرک پر قراردادیں یاد آ گئیں تھیں؟۔ان کا یہ بھی کہنا تھاکہ سیاسی کمیٹی کے لوگ کروڑوں روپے کی فنڈنگ کھا گئے اور بانی پی ٹی آئی اور کارکنوں کے نام پر ملنے والی رقوم کا حساب نہیں دے رہے تھے۔ جو کروڑوں روپے کے فنڈ کھا گئے اور فنڈنگ کا حساب دینے سے انکاری تھے۔ جن کی اوقات دو ٹکے کی نہیں ان سے فنڈ نگ کا حساب لینا انتہائی اہم تھے۔
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں تنہا رہنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ
-
پاکپتن، بشریٰ بی بی کے بیٹے کی مبینہ فائرنگ سے 17سالہ ملازم زخمی، پولیس نے موسیٰ مانیکا کو ڈیرے سے گرفتار کرلیا
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
پاکستان میں مون سون کے سیزن میں ہلاکتوں کی تعداد اب 180
-
ملزغیرمعینہ مدت کیلئے بند کرنے کی دھمکی، ملک بھر میں گھی کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا
-
موسلادھار اور شدید بارشوں کے باعث ڈیموں کی صورتحال تشویشناک، سپل ویزکھولے جانے کا امکان
-
پاک فوج نے سیلابی ریلے میں پھنسے خاندان کو ہیلی کاپٹر سے ریسکیو کرلیا، ویڈیو جاری
-
طوفانی بارشیں، 24 گھنٹوں کے دوران 63 افراد جاں بحق،290 زخمی، سیلابی صورتحال پر وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 18ستمبر کو پاکستان کے دورے کا امکان
-
عالمی برادری کو غزہ صورتحال پر کردار ادا کرنا ہوگا، عاصم افتخار
-
وفاقی وزیرجام کمال کی برطانوی وزیرہائوسنگ لارڈ واجد خان سے ملاقات،بلدیاتی اداروں اورمقامی کونسلز کے درمیان شراکت داری پراتفاق
-
بارش نے ایک بار پھر اسلام آباد میں مبینہ ناقص تعمیرات کا پول کھول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.