
مقبوضہ کشمیر ، سڑک کے مختلف حادثات میں 4افراد جاں بحق ،30زخمی
منگل 15 اپریل 2025 11:30
(جاری ہے)
ایک اور واقعے میں ضلع اسلام آباد کے علاقے پہلگام میں ایک گاڑی کی ٹکر سے ایک سیاح جاں بحق ہو گیا ۔قابض حکام کے مطابق حادثہ سیلفی پوائنٹ کے قریب پیش آیا۔ضلع اسلام آباد کے سیاحتی مقام سنتھن ٹاپ میں ایک اور حادثے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔
سرینگر میں ریڈیو کشمیر فلائی اوور کے قریب تصادم میں دو موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گئے۔ گاندربل کے علاقے کلاں گنڈ میں ایک تین سالہ لڑکا محمد حسین گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا۔بانڈی پورہ میں، اوناگام کے علاقے ڈوبن میں ٹریکٹر کھائی میں گرنے سے ایک شخص لقمہ اجل جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔پولیس نے تمام حادثات کے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.