
اسلام آباد اور دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
بدھ 16 اپریل 2025 11:00
(جاری ہے)
زلزلہ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق بدھ کی علی الصبح 4بجکر 13منٹ پر آیا جس کے جھٹکے اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، فیصل آباد، گجرات، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، ظفروال، سرائے عالمگیر، پشاور، نوشہرہ، مردان، ایبٹ آباد، ہری پور، سوات، چترال، شانگلہ، مالاکنڈ، مظفرآباد، بھمبر اور دیگر کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
ملک کے کسی بھی حصے سے ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق ہندو کش ریجن میں آنے والے زلزلے کی شدت 5.6 درجے تھی اوراس کے جھٹکے افغانستان، پاکستان، تاجکستان اور ازبکستان کے کچھ علاقوں میں محسوس کئے گئے۔مزید قومی خبریں
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.