
ح*سندھ طاس معاہدے کی معطلی خطے میں امن کیلئے سنگین خطرہ ہی: شرجیل میمن
۳ عالمی طاقتیں، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں میں اس سنگین خلاف ورزی کا نوٹس لیں، میڈیا سے گفتگو
جمعرات 24 اپریل 2025 18:25
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ آج ایک بار پھر پہلگام میں وہی پرانی چال دہرائی جا رہی ہے، پاکستان دہشتگردی کے خلاف عالمی مہم کا سب سے مؤثر اور متحرک حصہ رہا ہے، ہم نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنے ہزاروں شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں کی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے، اے پی ایس جیسے دلخراش سانحات سے لے کر بینظیر بھٹو شہید کی جان کا نذرانہ، ہماری قربانیوں کی طویل فہرست ہے۔
انہوں نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی محض ایک آبی تنازعہ نہیں، یہ ایک واضح پیغام ہے کہ بھارت خطے میں طاقت کے زعم میں جنگ کی طرف بڑھ رہا ہے، پاکستان اس اشتعال انگیزی کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا، بھارتی اقدام اخلاقی دیوالیہ پن کی علامت اور عالمی برادری کے منہ پر طمانچہ ہے، عالمی طاقتیں، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں میں اس سنگین خلاف ورزی کا نوٹس لیں۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور بھارت کی فوجی قوت ایک نظر میں
-
پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بننے کا خدشہ
-
کرتے اور پگڑیاں: افغان طالب علموں کے لیے نیا لازمی یونیفارم
-
پی ٹی آئی کو مخصو ص نشستیں دینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر
-
کانگریس ارکان کا امریکی صدر سے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ
-
پاکستان اور چین کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
چیئرمین سینیٹ کی مراکش کے وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
لاہور میں ٹریفک لائسنس بنوانے والوں کیلئے جدید سہولت متعارف
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی پہلے ڈیجیٹل غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری فورم 2025 میں شرکت
-
اگر ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر عمل ہوا تو پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ یہ آخری پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
-
بھارت اس وقت جذباتی اور غیر معقول اقدامات کررہا ہے، بلاول بھٹو
-
اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیرکو طلب، شرح سود میں کمی کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.