
ًوطن عزیز کے دفاع کیلئے پو ری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہی: علامہ ہشام الٰہی ظہیر
منگل 29 اپریل 2025 21:05
(جاری ہے)
فلسطین، اہل غزہ نے اپنی آزادی کیلئے لازوال قربانیاں دی ہیں پو ری امت مسلمہ کو انکی آواز بن کر عالمی سطح پر ا مقدمہ لڑنا چاہیے۔
پاکستانی عوام متحد ہوکر ہی بھارت، اسرائیل کی فسطائیت کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔مینار پاکستان میں اتحاد اٴْمت قومی فلسطین کانفرنس کے موقع پر دینی جماعتوں کے اتحاد سے بڑی تقویت ملے گی۔ فلسطین، کشمیر اور دفاع پاکستان استحکام کیلئے جمعیت اہلحدیث پاکستان ہر فورم پر نمائندگی کرے گی۔ مولانا عبد الحق ثانی اور جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک سے آئے دیگر مرکزی راہنماؤں نے ڈاکٹر علامہ ہشام الہٰی ظہیرکو انکی دینی، سیاسی، دفاع عظمت صحابہ کرامؓ، دفاع شعائر اللہ، دفاع مساجد و دینی مدارس، ختم نبوتؐ، تحفظ حٴْرمت رسولؐ پر خراج تحسین پیش کیا۔ اٴْن کا کہنا تھا ہمارے اور مولانا سمیع الحقؒ شہید کے شہید عالم اسلام امام العصر علامہ احسان الہٰی ظہیرؐ سے دیرینہ تعلقات تھے۔ علامہ احسان الہٰی ظہیر شہید کا شمار عالم عرب کے بلند خطباء میں ہو تا تھا۔ مولانا عبد الحق نے کہا اس وقت اٴْمت مٴْسلمہ بالخصوص پو ری پاکستانی قوم کو اتحاد یکجہتی کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے افواج پاکستان کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنا چاہئے۔ تمام سیاسی جماعتوں کو اپنے اختلافات ختم کرتے ہوئے سیاسی کشیدگی کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ اٴْن کا مزید کہنا تھا دینی مدارس، فلسطین، کشمیر کاز پر بھی بین الاقوامی دباؤ طاری ہے پاکستان اسلام کا قلعہ ہے ہمارے بزرگوں نے وطن عزیز کے دفاع اس کے استحکام، قرآن و سنت کی با لا دستی کے لئے بڑی قربانیاں دی ہیں جنکو رائیگاں نہیں جانے دیا جانا چاہئے۔ پاکستان ہمارا قومی وطن ہے اس کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کی آنکھیں نکال دیں گے۔
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.