
بانی پی ٹی آئی کو سزا قانونی اور عدالتی معاملہ ہے، مجھے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا کوئی امکان نظر نہیں آتا، خواجہ محمد آصف
پیر 5 مئی 2025 18:51

(جاری ہے)
پیر کو پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مجھے علم نہیں مگر ہوسکتا ہے کہ حکومت آل پارٹیز کانفرنس پلان کرے،اگر پی ٹی آئی نے اس سارے مسئلے کو بانی کی رہائی کے ساتھ مشروط رکھنا ہے تو پھر وہ اے پی سی کی بات کرتے ہوئے اچھے بھی نہیں لگتے۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت بہانہ بنا کر کسی نہ کسی طرح اپنے لیڈر کو باہر لانا چاہتی ہے، پاکستان کی سلامتی اور حفاظت سے ان کو کوئی سروکار نہیں ہے،وہ بانی پی ٹی آئی کو باہر لانے کا کوئی نہ کوئی بہانہ ڈھونڈ رہے ہیں، ان کی یہ خواہش ہو گی کہ یہ مسئلہ اور بگڑے اور ہمارے مسئلے کا خواہ مخواہ کا جواز پیدا ہو جائے۔مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.