
بھارت بھر میں ایمرجنسی تیاریاں، شہری دفاع کی فرضی مشقوں کا آغاز
فضائی حملے کے خدشے کے پیش نظر عوام کو خبردار کرنا اور اہم تنصیبات کو محفوظ بنانا ہے،رپورٹ
منگل 6 مئی 2025 17:12
(جاری ہے)
سرکاری ذرائع کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ حالیہ پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں کیا گیا ۔
وزارت داخلہ کے تحت سول ڈیفنس کے چار لاکھ سے زائد رضاکار ان مشقوں میں حصہ لیں گے۔پنجاب کے سرحدی ضلع فیروزپور میں بھارتی پولیس پہلے ہی 30 منٹ کی بلیک آٹ مشق کر چکی ہے، جس کے دوران مقامی رہائشیوں کو لائٹس بند رکھنے کی ہدایت دی گئی تھی۔عہدیداروں کا کہنا تھا کہ کچھ ریاستیں اس قسم کی مشقوں کے لیے بہتر طور پر تیار ہیں، جبکہ دیگر کو رہنما ہدایات فراہم کی جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.