
بہاولپور اور مظفرآباد خوفناک دھماکوں سے لرز گئے
بہاولپور میں 4 دھماکوں کے بعد رات کے وقت آسمان پر تیز روشنی چھا گئی، مظفرآباد میں بھی دھماکوں کے بعد خوف و ہراس پھیل گیا
محمد علی
بدھ 7 مئی 2025
01:06

(جاری ہے)
آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بھی زوردار دھماکے سنائی دیے گئے۔ بہاولپور اور مظفرآباد دھماکوں کے ترجمان پاک فوج کا اہم بیان سامنے آیا۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ بھارت نے پاکستان کے 3 مقامات پر میزائل حملے کیے ہیں۔ آزاد کشمیر میں کوٹلی اور مظفرآباد کے علاوہ بہاولپور میں بھارت نے اپنی فضائی حدود سے میزائل داغے۔ بزدل دشمن بھارت کے ان حملوں کا پاکستان بھرپور جواب دے گا۔ پاکستانی فضائیہ متحرک ہے بھارتی طیاروں کو پاکستان کی حدود میں نہیں آنے دیا، پاکستان وقت کا تعین کر کے بھرپور جواب دے گا۔

مزید اہم خبریں
-
انڈیا پاکستان تناؤ: ملٹری آپریش پر یو این چیف کو گہری تشویش
-
بھارتی حملے کا جواب دے دیا، پاکستان کا دعویٰ
-
بھارت کو ایک اور شکست کا سامنا، پاکستان نے برنالہ سیکٹر میں بھارت کا ڈرون مار گرایا
-
بھارت کے بزدلانہ حملے میں پاکستان میں شہادتیں
-
مکار دشمن نے 5مقامات پر بزدلانہ حملہ کیا ، پاکستان بھرپور جواب دینے کا حق رکھتا ہے
-
پاکستان نے بھارت کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.