
پاکستان کی اقوام متحدہ کے اعلی رہنماؤں کو بھارت کی جارحیت پر بریفنگ
بدھ 7 مئی 2025 09:00
(جاری ہے)
پاکستانی مشن کی پریس ریلیز کے مطابق سفیر عاصم افتخار احمد نے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی کے صدور کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش کو بھارت کی جارحیت سے آگاہ کیا جس سے بین الاقوامی امن و سلامتی کو خطرہ ہے۔
پریس ریلیز میں کہا گیا کہ پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 میں درج اپنے دفاع کے حق کے مطابق اپنی پسند کے وقت اور جگہ پر اس جارحیت کا مناسب جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔قبل ازیں سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے لائن آف کنٹرول اور پاکستان کے ساتھ بین الاقوامی سرحد پر بھارتی فوجی کارروائیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک سے تحمل کی اپیل کی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ ہفتے غزہ معاہدہ ہوسکتا ہے‘ ٹرمپ پرامید ہوگئے
-
ایرانی جوہری پروگرام کسی اور مقام سے شروع ہو سکتا ہے، امریکا
-
فلائی دبئی اور اماریٹیک کے درمیان شراکت، عملے کے لیے بائیومیٹرک اسمارٹ گیٹس متعارف
-
سعودی عرب میں3 لاکھ 34 ہزار شہریوں کی اے آئی تربیت مکمل
-
آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی،24افراد ہلاک
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دئیے
-
حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے
-
ایران کا جوہری منصوبہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، امریکی عہدیدار
-
مسجد نبوی ﷺکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا استعمال
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.