Live Updates

اعظم سواتی کی جیل ملاقات کی درخواست پر سماعت 9ملتوی

بدھ 7 مئی 2025 17:47

اعظم سواتی کی جیل ملاقات کی درخواست پر سماعت 9ملتوی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2025ء) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی سے جیل میں ملاقات کے لیے دائر درخواست پر سماعت9مئی تک ملتوی کر دی۔

(جاری ہے)

عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلا سے دلائل طلب کر لیے۔ اعظم سواتی کے وکلا نے مہلت کی استدعا کی تھی۔

Live پاک بھارت کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات