
بھارتی میڈیا جرنلزم کے نام پر سیاہ دھبہ بن چکا ،پاکستان کی بہادر افواج اپنے ایک ایک انچ کی حفاظت کرنا جانتے ہیں،عظمی بخاری
جمعہ 9 مئی 2025 16:26

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے شہر کے قریب بھی بھٹکنا بھارت کی ناتمام خواہش ہے جو تاقیامت پوری نہیں ہو گی ،مودی خود ایک ہفتے سے کسی بل میں چھپ کر بیٹھا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے 1965میں لاہور فتح کرنے کا خواب دیکھا تھا لیکن اسے عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا،آج پھر تین دن سے بھارتی فورسز پاکستان کی فورسز سے ذلت آمیز شکست کھارہی ہے۔
عظمی بخاری نے کہا کہ پاکستان کی فضائیہ تاریخ رقم کررہی ہیں،پاک فضائیہ نے پانچ بھارتی طیارے مار گرائے ،بھارتی میڈیا مودی سرکار کی عالمی ہزیمت مٹانے کیلئے پاکستانی طیارے گرانے کی فیک نیوز پھیلارہا ہے،الحمدللہ پاکستان کے تمام طیارے مکمل محفوظ ہیں،پاکستان کی بہادر افواج ایک ایک انچ کی حفاظت کرنا جانتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہوسکتا ہے خیبرپختونخواہ میں دو چار پارٹیاں ملکر حکومت تبدیل کرنے کی کوشش کریں، خواجہ آصف
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں اور اسرائیلی بمباری بھی جاری
-
یہ ملک بے آئین و بے قانون ہے، فالج زدہ نظام نے قوم کی امنگوں کا گلا گھونٹ دیا، ترجمان پی ٹی آئی
-
اسلام آباد کو ملک کا پہلا سمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ، شہریوں کیلئے نئی سہولیات کی تفصیل بتادی گئی
-
عافیہ صدیقی کیس، وفاقی حکومت کا امریکی عدالت میں معاون اور فریق بننے سے انکار
-
پنجاب بارشوں کے دوران 21 افراد جاں بحق،57زخمی ہوگئے
-
نون لیگ ووٹ کو عزت دو والے اپنے بیانیے پر ڈٹ جائے تو ساتھ چلنے کو تیار ہوں. شاہد خاقان عباسی
-
بھارت مانے یا نہ مانے، عالمی برادری پاکستان کے موقف کو تسلیم کر رہی ہے. خواجہ آصف
-
وزیر خزانہ سینیٹر اورنگزیب فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کےلئے سپین روانہ
-
بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا، پالیسیوں پر نظرثانی کرے.اسحاق ڈار
-
جون میں مہنگائی کی شرح 3 سے 4 فیصد کے درمیان رہنے کی توقع ہے.وفاقی وزارت خزانہ
-
بھارت میں کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک ‘ 26 سے زائد زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.