
آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص، افواج پاکستان کا بھارتی جارحیت پر منہ توڑ جواب، اہم تنصیبات اور پوسٹیں تباہ
ہفتہ 10 مئی 2025 16:38
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا نے خود سرسہ ایئرفیلڈ کی تباہی کی تصدیق کی ہے۔پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر دشمن کی متعدد چوکیاں جیسے دھرم سل 1، ڈنہ 1، ٹیبل ٹاپ، ربتانوالی پوسٹ، جزیرہ پوسٹ کمپلیکس، کافر مہری، شاہپر 3، غدر ٹاپ، پتھیلی ٹاپ، رنگ کنٹوئر اور پھکلیاں سیکٹر کی پوسٹوں نشانہ بنا کر تباہ کیا ۔
مسلح افواج نےخواجہ بھیک کمپلیکس، نوشہرہ اور منکوٹ میں ملٹری انٹیلیجنس کے تربیتی مراکز کو بھی نشانہ بنایا۔پاکستانی توپ خانے نے دشمن کی توپوں کو خاموش کرا دیا اور تمام کارروائیوں کے ویڈیو مناظر بھی سامنے آ چکے ہیں۔ ہر سمت سے نعرہ تکبیر، اللہ اکبر کی صدائیں گونجتی رہیں، جب کہ افواج پاکستان شجاعت، دلیری اور جذبہ شہادت سے سرشار ہو کر دشمن کے دانت کھٹے کر رہی ہے۔افواج پاکستان کا یہ آپریشن نہ صرف دفاع وطن کا عملی مظہر ہے بلکہ دشمن کو یہ پیغام بھی دیتا ہے کہ وطن عزیز کی جانب کسی بھی میلی آنکھ سے دیکھنے والے کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.