
پاک فوج نے بھارت کیخلاف آپریشن بنیان مرصوص کرکے قوم کاسرفخر سے بلند کردیا،سید جہانگیرشاہ
اتوار 11 مئی 2025 18:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے موثر انداز میں بھارتی جارحیت کونہ صرف روکا بلکہ اسکے 5جنگی طیارے اور 70کے قریب اسرائیلی ساختہ ڈراؤن کو مارا گیا ۔
انہوں نے کہا کہ بھارت نے جارحیت کرتے ہوئے پاکستان کی سویلین آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بے گناہ معصوم شہری ،بچے اور خواتین شہید اورزخمی ہوئے جس کے جواب میں پاک فوج نے آپریشن بیان المرصوص کے ذریعے بھارت کی حساس تنصیبات اور فوجی چوکیوں کو نشانہ بناتے ہوئے بھارت کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا جس پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمارا ملک ہے جسے ہمارے آباؤ اجداد نے بڑی قربانیوں کے بعد حاصل کی اپنے ملک کی حفاظت اپنے خون کے آخری قطرے تک کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ ملک کے دفاع کیلئے پوری پاکستانی قوم اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور دشمن کو بتادینا چاہتے ہیںکہ اگراس نے دوبار ہ جارحیت کا ارتکاب کیا تو اسے اس سے کئی گناہ زیادہ طاقت سے جواب دیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.