
وزیرریلوے کی چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سجاد غنی سے ملاقات، توانائی اور ریلوے کے شعبوں میں تعاون پر گفتگو
پیر 12 مئی 2025 18:17

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دونوں اداروں کے وسائل اور تجربات کو یکجا کرنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ تعاون پاکستان کی انفراسٹرکچر کی ترقی میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔
چیئرمین واپڈا انجینئر سجاد غنی نے ملاقات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ توانائی کے بحران کے حل اور توانائی کی ترسیل میں بہتری کے لیے واپڈا ریلوے کے ساتھ نئے منصوبوں پر کام کرے گا۔اس ملاقات کے ذریعے دونوں اداروں نے پاکستان کی ترقی کے لیے ایک نئی سمت کی نشاندہی کی ہے جس سے نہ صرف توانائی کی ترسیل میں بہتری آئے گی بلکہ ریلوے اور توانائی کے شعبوں میں نئے اور کامیاب منصوبے شروع ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.