Live Updates

بھارتی فوجیوں نے پلوامہ میں کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا

جمعرات 15 مئی 2025 10:20

سری نگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2025ء) بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران جمعرات کو ضلع پلوامہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے نادر لورگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات