
پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے دشمن کو مؤثر اور بھرپور جواب دے کر عسکری تاریخ کا سنہرا باب رقم کیا ، وزیراعظم
جمعہ 16 مئی 2025 14:54

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بھارت نے بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں معصوم اور بے گناہ پاکستانی شہری شہید ہوئے اور ہمیں ان بے گناہ شہریوں کی خاطر جوابی کارروائی کرنے پر مجبور کیا گیا ۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاکہ پاکستان ایک پر امن ملک ہے لیکن اپنے دفاع میں بھرپور جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بہادر اور پیشہ وارانہ مسلح افواج نے دشمن کو اسی کی زبان میں مؤثر اور بھرپور جواب دے کر عسکری تاریخ کا سنہرا باب رقم کیا ہے ۔932
مزید اہم خبریں
-
مختلف جنسی رحجان رکھنے والوں کے حقوق پر قدغنیں تشویشناک
-
عید الاضحٰی پر معمول سے کم تعطیلات ہونے کا امکان
-
بھارت نے پاکستان کی حمایت پر ترکیہ کی سیلیبی ائیر پورٹ سروسز کمپنی پر پابندی لگا دی ہے
-
گاڑیاں سستی ہونے کا امکان
-
غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 74 مزید فلسطینی ہلاک، سول ڈیفنس
-
بھارت کیخلاف شاندار فتح پر پاکستانی قوم متحد ہے لیکن سیاسی بحران پِھر سے ہرے بھرے ہورہے ہیں
-
وقت آ گیا ہےکہ پنجاب کے عوام کو بلٹ ٹرین جیسی عالمی معیار کی سفری سہولیات فراہم کی جائیں
-
20 سالہ طالبہ کو جبری زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کیلئے عبرت ناک سزا
-
عمران خان کی مقبولت کا گراف گرا ہے؟
-
حالیہ جنگ میں قوم تمام تر اختلافات کو بُھلا کر پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے
-
وفاقی وزیر خزانہ کا پاکستان کے پہلے گرین سکوک بانڈ کے اجرا کا باقاعدہ اعلان ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اس تاریخی کامیابی پر مبارکباد
-
دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان سیز فائر کا کریڈٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جاتا ہے‘ محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.