
پاک فوج کی کارروائی نے دشمن کے خواب چکنا چور کر دیئے ، نفیسہ شاہ
جمعہ 16 مئی 2025 20:00
(جاری ہے)
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ان چند دنوں میں خطے کے حالات میں بڑی تبدیلی آئی ہے، اور آئندہ دنوں میں اس کے مزید اثرات سامنے آئیں گے۔
نفیسہ شاہ نے کہا کہ پاکستان نے ہر موقع پر ثابت کیا ہے کہ وہ اپنی خودمختاری اور سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ان کا کہنا تھا کہ دشمن کو نہ صرف عسکری میدان میں جواب دیا گیا بلکہ سفارتی محاذ پر بھی پاکستان کی موثر حکمت عملی نے عالمی برادری کی توجہ حاصل کی ہے۔انہوں نے قوم سے اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ترقی، امن اور سلامتی کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو ایک صفحے پر آنا ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
راولپنڈی،لڑکے کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار
-
اسلام آباد،چھ اشتہا ری مجرمان سمیت 16جر ائم پیشہ عناصر گرفتار
-
ٹریفک پولیس ’’میکینک آن ویلز‘‘سروس شہریوں کی سہولت کیلئے مصروف عمل
-
کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے تمام منصوبے بروقت مکمل کئے جائیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت
-
تھانہ صدر کی حدود میں ادھار کی رقم کے تنازع پر خاتون نے65 سالہ خاتون کو قتل کردیا
-
سروس موڑ فلائی اوور دسمبر تک مکمل کیاجائے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی متعلقہ حکام کو ہدایت
-
ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے خلاف مقدمات کی درخواست نمٹادی
-
پنجاب حکومت تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہی ہے‘چوہدری شافع حسین
-
کراچی : ہاکس بے کے ساحل پر پکنک مناتے ہوئے 3 دوست ڈوب گئے
-
یوم آزادی پربلوچستان میں خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، سرفرازبگٹی
-
پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے کے لئے حکومت اور عوام کو مشترکہ عزم کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا ، چیئرمین سینیٹ کا یوم شجرکاری کے موقع پر خصوصی پیغام
-
یوم آزادی کے موقع پر کوئٹہ کو بہت بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، ملک دشمن عناصر ،دہشت گرد اور ان کے سہولت کار کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر اعلی ٰ بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.