
ڈونلڈ ٹرمپ کا ویژن امریکا سمیت دنیا کو بھی عظیم بنائے گا: ٹیمی بروس
ہفتہ 17 مئی 2025 20:29

(جاری ہے)
ترجمان امریکی دفتر خارجہ ٹیمی بروس نے ترکیہ میں نیٹو اجلاس کے موقع پر ویڈیو پیغام میں کہا کہ اس وقت امریکا عالمی سطح پر لیڈر شپ کا کردار ادا کر رہا ہے، ٹرمپ کے اقدامات سے دنیا میں روزگار، دفاع، سکیورٹی اور تعلقات میں بہتری آئے گی۔
ٹیمی بروس کا مزید کہنا تھا کہ امریکی صدر اربوں ڈالر کے معاہدے کر رہے ہیں، دنیا امریکا کے ساتھ دوستی پر فخر کرے گی، امریکا اگر آپ کے ساتھ ہے تو خوشحالی آپ کے ساتھ ہے۔واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ دنوں میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر کا دورہ کیا ہے اور اپنے دوروں کے دوران انہوں نے اربوں ڈالرز کے معاہدے بھی کئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، ٹرمپ
-
بھارت کے ساتھ ڈیل کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پاگل ہیں، ٹرمپ
-
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا دوٹوک موقف
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.