
جعلی ویڈیوز، جھوٹے نقشی: بھارتی میڈیا نے سچ کا گلا گھونٹ دیا،امریکی اخبار
جھوٹی خبروں کا یہ سیلاب بھارت کی بین الاقوامی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا رہا ہے،رپورٹ
اتوار 18 مئی 2025 13:35
(جاری ہے)
اخبار نے لکھا کہ بھارتی اینکرز اور مبصرین نے جنگی جذبات کو ہوا دینے میں خطرناک کردار ادا کیا اور ایک ایٹمی خطے میں غیر ضروری اشتعال پیدا کیا۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارتی میڈیا کی یہ روش نہ صرف پیشہ ورانہ صحافت کی خلاف ورزی ہے بلکہ علاقائی امن و سلامتی کے لیے خطرناک ہے۔دفاعی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ جھوٹی خبروں کا یہ سیلاب بھارت کی بین الاقوامی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا رہا ہے اور اس سے نیوکلیئر اسکیلیشن جیسا سنگین خطرہ بھی پیدا ہو سکتا ہے۔سیاسی ماہرین کے مطابق، مودی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد بھارت میں آزاد صحافت دبا کا شکار ہے، اور حکومت کی جانب سے غیر ملکی صحافتی اداروں پر بھی دبا بڑھتا جا رہا ہے، جس پر بین الاقوامی سطح پر تنقید میں اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستان کی عالمی تجارتی و لاجسٹکس میں حکمت عملی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے سفیر فیصل نیاز ترمذی کا خطاب
-
یورپی ملک مالٹا میں امید کا چراغ: خرم خان، قوم کا فخر
-
کتنے بھارتی طیارے تباہ ہوئی راہول گاندھی نے اپنا سوال پھردہرا دیا
-
پی یو آئی سی اجلاس، او آئی سی کو مقبوضہ کشمیرتک رسائی دینے کا مطالبہ
-
انتہا پسند بھارتی وزراء اور بھارتی فوج کے ریٹائرڈ افسران آمنے سامنے آگئے
-
سعودی اجازت نامے کے بغیر حج ناجائز اور گناہ ہے
-
آئی ایم ایف کا مکمل قرض واپس کر کے نائیجیریا نے دنیا کو حیران کر دیا
-
سعودی ایئرلائن نے 10 سال بعد ایران سے پروازیں بحال کر دیں
-
چین، صدر نے مختلف ملکوں کے لیے نئے سفیروں کا تقرر کر دیا
-
مودی حکومت کی پاکستان دشمنی انتہاں پر، ترکی و آذربائیجان سے تجارتی و تعلیمی بائیکاٹ شروع
-
سعودی ایئرلائن نے 10 سال بعد ایران سے پروازیں بحال کر دیں
-
والدہ نے ایلون مسک کے کمپیوٹر ٹیسٹ کے دلچسپ نتائج شیئرکردیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.