
تنازعہ کشمیر کے منصفانہ اور پائیدارحل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،مقررین
پیر 19 مئی 2025 14:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کے سامنے بھارتی جارحیت، سرحدی خلاف ورزیوں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے ناقابل تردید ثبوت پیش کرنے کے لیے مندوبین کو جامع بریفنگ دی جانی چاہیے۔
مقررین نے کہا کہ بھارت اپنی ذلت آمیزشکست کے باوجود مکروہ پروپیگنڈے اور سازشوں کا سہارا لے رہا ہے۔ انہوں نے جھوٹی خبروں پر مبنی بھارتی مہمات کا مقابلہ کرنے کے لیے قومی اتحاد اور اجتماعی ذمہ داری کی ضرورت پر زور دیا ،خاص طور پر سوشل میڈیا پرجہاں سچائی کو مسخ کرنے اور بین الاقوامی برادری کو گمراہ کرنے کے لیے من گھڑت خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔انہوں نے پاکستان کی مسلح افواج کو ان کی فیصلہ کن فتح اور بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر سراہا۔ انہوں نے کہاکہ سفارتی ذرائع، میڈیا اور نچلی سطح پر ایک مربوط اور سٹریٹجک بیانیہ ہی بھارت کے جھوٹے بیانیے کاموثر طریقے سے توڑ کرسکتا ہے اور دنیا کے سامنے اس کے حقیقی ایجنڈے کو بے نقاب کرسکتا ہے۔عشائیہ کے شرکا نے عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دلانے کا اپنا وعدہ پورا کرے۔انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی اپیل کی کہ وہ دیرینہ تنازعہ کشمیر کو کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرانے میں تعمیری کردار ادا کریں تاکہ پائیدار علاقائی امن کو یقینی بنایا جا سکے۔عشائیہ میں محمد غالب، راجہ فہیم کیانی، مزمل ایوب ٹھاکر، چوہدری شعیب، فرحت میر، سردار عمران عزیز، شیخ عبدالمتین اور عبدالحمید لون سمیت کئی اہم شخصیات نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
مریدکے،سی سی ڈی پولیس پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے اپنا ہی ساتھی ہلاک ہو گیا
-
ایس آئی ایف سی کے 2برس، ترسیلات زر، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں اضافہ
-
190ملین پانڈ کیس، شہزاد اکبر کا کرپشن میں مرکزی کردار ثابت ہوگیا
-
ذوالفقار علی بھٹو جونیئرکا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
-
پولیس نے حمیرا اصغر کے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ سے ڈیٹا حاصل کرلیا
-
جلائو گھیرا ئومقدمات میں اعجاز چوہدری کی ضمانت درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی قیادت میں محکمہ تحفظِ نباتات میں اصلاحات اور سخت کارروائیوں کا آغاز
-
جنگی حیات کے تحفظ کے لئے قوانین کا سختی سے نفاذ کیا جائیگا، مصدق ملک
-
ساہیوال ، دوست نے قرض واپسی کے تقاضے پردوست کو زہردے کرہلاک کردیا، مقدمہ درج
-
لاہور میں نیلاگنبدکے علاقے میں زیرزمین پارکنگ پلازہ بنے گا
-
پی ٹی آئی صرف فساد کی چمپئن ، سرکاری فنڈز کو تحریک میں جھونکنے کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں‘عظمی بخاری
-
کے پی حکومت کا قافلہ پنجاب اسمبلی سے نکالے گئے نمائندوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ہے، علی امین گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.