
اٹک، ضلع بھرسے درجنون منشیات فروش گرفتار، 18 کلوچرس، 20 کلو پوست اور 258 لیٹر شراب برآمد
پیر 19 مئی 2025 22:31
(جاری ہے)
اٹک خورد پولیس کی ٹیم نے ارشد نواز ولد زمرد خان سکنہ مدروٹہ سے 800 گرام چرس برآمد کر لی۔
تھانہ رنگو پولیس نے منشیات فروش گل زادہ ولد محمد داؤد سکنہ فورملی سے 1400 گرام چرس، گلریز خان عرف سنی ولد سلیم کالو کوٹھا سے 560 گرام چرس اور فضل محمد ولد تاج محمد سکنہ مردان حال فورملی سے 15 لیٹر شراب برآمد کر لی۔ تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس کی ٹیم نے منشیات کے سوداگر گل ریز ولد نذیر حسین سکنہ حسن ابدال سے 1500 گرام چرس برآمد کر لی جبکہ تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے منشیات فروش محمد اسلام ولد ریداد سکنہ مردان حال بفاہد سے 20 کلو پوست، کاشف محمو ولد ساجد سکنہ ڈھیری ملہو حسن ابدال سے 1.5 کلو چرس، مسعود خان ولد اللہ حضرت سکنہ غرشین سے 20 لیٹر شراب اور ریاست علی ولد غلام حسین سکنہ شاہیا حسن ابدال سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی۔ تھانہ نیو ائیرپورٹ پولیس نے اکبر شہزاد ولد محمد رفیق سکنہ راولپنڈی سے 10 لیٹر شراب اور بابر شہزاد ولد محمد گلزار سکنہ ٹیکسلا سے 8 لیٹر شراب برآمد کر لی۔ تھانہ باہتر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے محمد علی ولد عظیم خان سکنہ بوٹا سے 600 گرام چرس، سجاد اختر ولد محمد صادق سکنہ جھنگ تحصیل فتح جنگ اور جلیل احمد ولد مختیار احمد سکنہ پنڈ بہادر تحصیل فتح جنگ سے 20/20 لیٹر شراب برآمد کرلی۔ تھانہ پنڈیگھیب پولیس نے منشیات فروش محمد اسماعیل ولد محمد بشیر سکنہ پشاور سے 1500 گرام چرس، محمد خان ویز ولد محمد خلیل سکنہ راولپنڈی سے 1600 گرام چرس اور سجاد خان ولد بہرام خان سکنہ صوابی حال پنڈیگھیب اور مراد شاہ ولد نور محمد سکنہ پنڈیگھیب سے 10/10 لیٹر شراب برآمد کر لی۔ تھانہ بسال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے علی گوہر ولد سید مست سکنہ کوہاٹ سے 30 لیٹر شراب اور محمد عبید ولد مزمل حسین سکنہ پنڈ سلطانی سے 20 لیٹر شراب برآمد کر لی۔ تھانہ جنڈ پولیس کی ٹیم نے شراب سپلائر عامر سہیل ولد خالد خان سکنہ جنڈ سے 15 لیٹر شراب جبکہ تھانہ انجراء پولیس نے منشیات فروش محمد عرفان ولد عمران خان سکنہ مکھڈ سے 1280 گرام چرس برآمد کرلی۔ اٹک پولیس نے مختلف تھانوں میں الگ الگ مقدمات درج کر کے ملزمان کو جیل بھیج دیا۔ اس موقع پر ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کا کہنا تھا کہ منشیات فروشوں کے لیے اٹک کی سرزمین تنگ کر دی گئی ہے، نوجوان نسل کے مستقبل کو بچانے کے لیے اٹک پولیس ہر حد تک جائے گی۔\378
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.