
بیلاروس پاکستان کی صنعتی صلاحیت میں اضافے اور باہمی اقتصادی مواقع پیدا کرنے میں مدد دے سکتا ہے، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی بیلاروس کے سفیر سے گفتگو
پیر 19 مئی 2025 23:01

(جاری ہے)
اس موقع پر وزیر تجارت نے کہا کہ حکومت موجودہ انفراسٹرکچر کو بروئے کار لا کر فوری نتائج حاصل کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔
انہوں نے بیلاروس کی زرعی مشینری اور ٹریکٹر سازی میں طویل المدتی شراکت کو سراہا۔ملاقات میں پاکستان-بیلاروس ٹیکسٹائل جوائنٹ وینچر کو خصوصی اہمیت دی گئی۔ وزیر تجارت نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے چیلنجز کے پیش نظر بیلاروس کی مالی اور تکنیکی شمولیت اس شراکت داری کو حقیقت کا روپ دے سکتی ہے۔ اس سلسلے میں بیلاروس کے وفد اور پاکستان کے ایڈیشنل سیکریٹری نے ممکنہ سائٹ کا دورہ بھی کیا ہے۔ ملاقات میں سفیر میٹیلیسانے پاکستان کے ساتھ ٹیکنالوجی ٹرانسفر، انجینئرنگ سپورٹ اور ہنر مند افرادی قوت کی تربیت کے لیے بیلاروس کی دلچسپی کا اظہار کیا۔ انہوں نے آئندہ تجارتی نمائشوں، مشترکہ فورمز اور ادارہ جاتی روابط کے ذریعے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر زور دیا۔وزیر تجارت نے مشترکہ ورکنگ گروپ کی آن لائن میٹنگ کی تجویز کی حمایت کی اور کہا کہ معاشی امور ڈویژن اس پر پیش رفت کر رہا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
آئی سی سی: بے ضابطگیوں کی تحقیقات پر پراسیکیوٹر کریم خان نے رخصت لے لی
-
غزہ میں امداد کی بحالی خوش آئند لیکن مقدار انتہائی ناکافی، ٹام فلیچر
-
اسرائیل کا غزہ میں امداد کی ترسیل بحال کرنے کے لیے یو این سے رابطہ
-
اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو وہ عزت بخشی جو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی
-
اس وقت پاکستان میں 2 ہی لیڈرز ہیں
-
وباء کے دنوں میں ہیرو بن کر ابھرنے والوں کی عالمی رہنماؤں سے توقعات
-
عمران خان سے جیل میں اہم ملاقات کی خبر کا کوئی سرپیر نہیں
-
یہ لوگ جاہل ہیں، ان میں سیاسی شعور نہیں ہے
-
خیبرپختونخواہ میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 9 خوارج کو ہلاک کردیا گیا
-
کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل واپس نہ لیا گیا تو سڑکوں پر آئیں گے
-
کمیٹی میں اپوزیشن کی نمائندگی ہوتی تو وفد کی آواز پاکستان کی آواز بن کر سامنے آتی
-
بھارت پاکستان میں دہشتگردی کی پشت پناہی کررہا اور پانی کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کررہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.