Live Updates

بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے عبدالباری خان پتافی کی ملاقات، میرپور ماتھیلو کے مسائل کے حل بارے بریفنگ دی

پیر 19 مئی 2025 22:15

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2025ء)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے پیٹرولیم اینڈ سوشل ڈولپمنٹ کمیٹی گھوٹکی کے چیئرمین عبدالباری خان پتافی نے بلاول ہائوس میں ملاقات کی جس میں میرپور ماتھیلو کے عوام اور ان کے مسائل کے حل کے حوالے سے بریفنگ دی۔
Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات