
’’سستا شاہ رخ خان، مہربانی ہے مجھے برینڈ کا لقب دیا ‘‘
میں سی ، ڈی کیٹگری کی چائنہ کی ماسیوں کی کاپی تو نہیں ہوں ‘ فیصل واڈا کا عظمی بخاری کے بیان پر رد عمل پیپلز پارٹی میں رہ کر نواز شریف بارے باتیں کیں، میرے باپ بارے کوئی بات کرے اسے پانی بھی نہ دوں
بدھ 21 مئی 2025 17:37
(جاری ہے)
اگر کوئی خود سامنے آ کر ثابت کردے میں نوکر ہوں ، میں کنیز ہوں تو اس میں میرا تو کوئی قصور نہیں ۔
ایک طرف وہ کہہ رہی ہیں میں کون ہوں ، پھر وہ کہہ رہی ہیں میں ذہنی مریض بھی ہوں ، ان کو میری ذاتی زندگی کا اتنا پتہ ہے ۔ مجھے ان کے بارے میں یہ پتہ ہے کہ پیپلز پارٹی کے دور میں وہ نواز شریف کو مخاطب کر کے ’’ را‘‘ کا ایجنٹ کہتی تھیں ،وہ ان کو مودی کا یار کہتی تھیں ، وہ حدیبیہ پیپر ملز کا ذکر کرتی تھیں ۔ اگر ایسے کسی شخص نے میرے باپ کے بارے میں ایسی بات کی ہو تو میں ایسے آدمی کو پانی بھی نہ دوں ۔یہ توجنہوں نے سلیکشن کی ہے ایسے لوگوں کی ،جو ٹک ٹاک پر پنجاب حکومت چلا رہے ہیں انہیں پتہ ہوگا۔مہربانی ہے مجھے سستا شاہ رخ خان کہا میںشکر گزار ہوں ، مجھے تو برینڈ کا لقب دیا ہے لیکن میں سی گریڈ ،ڈی کیٹگری کی چائنہ کی ماسیوں کی کاپی تو نہیں ہوں ۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.