
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق صوبائی وزیر نوابزادہ میر نعمت اللہ خان زہری کی سانحہ خضدار کی شدید الفاظ میں مذمت
بدھ 21 مئی 2025 19:07
(جاری ہے)
انہوں نے سکول بس پر حملے میں بچوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم اورہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کو بے دردی کے ساتھ قتل کرنا بلوچی روایات اور انسانیت کے خلاف بزدلانہ عمل ہے۔ بچوں پر حملہ کرنے والے بزدل دہشتگرد درندے انسان کہلانے کے لائق نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بیرونی ایجنڈے کے تحت ایسے بزدلانہ حملے کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔

مزید قومی خبریں
-
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، اخوت، تقویٰ اور باہمی ہمدردی کا درس دیتی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
موٹرسائیکل سوار4 مسلح افراد نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کر دیا
-
سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی
-
کنٹینر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
-
سنت ابراہیمی ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کر دینے کا درس دیتی ہے‘سردار سلیم حیدر خان
-
عیدالاضحٰی کے موقع پر جامع صفائی پلان کوحتمی شکل دے دی، بیرسٹرسیف
-
سینیٹ انتخابات کا فوری اعلان اور صوبے کو اس کا حق دیا جائے، اسد قیصر
-
سرفراز بگٹی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس
-
گورنر سندھ کی جانب سے حجاج کرام کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد
-
گورنر سندھ کی ہرنائی میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین
-
آفتاب خان شیرپاؤ کا سابق سینیٹر عباس خان آفریدی کی وفات پر اظہار افسوس
-
رواں سال ملک بھر میں 69 لاکھ 77 ہزار 565 جانوروں کی قربانی متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.