Live Updates

وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

بدھ 21 مئی 2025 19:58

وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2025ء) وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف بدھ کو ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ائیر پورٹ پر وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی ،صوبائی وزراء ،ارکان اسمبلی نے انکا استقبال کیا وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء خواجہ آصف ،محسن نقوی اورعطاء اللہ تاڑ بھی کوئٹہ پہنچے ہیں کوئٹہ میں قیام کے دوران وزیراعظم میاں شہباز شریف بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے اور اہم ملاقاتوں اور بریفنگز می ںشرکت کریں گے۔
Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات