
لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو شکست دیکر پی ایس ایل سے باہر کردیا
جمعہ 23 مئی 2025 01:20
(جاری ہے)
کپتان ڈیوڈ وارنر نے 52گیندوں پر 75رنز کی اننگز کھیلی جس میں 3چھکے اور 8چوکے شامل تھے جبکہ خوشدل شاہ 27رنز پر ناٹ آوٹ رہے۔
لاہور قلندرز کی جانب سے حارث روف نے 3، شاہین شاہ آفریدی نے 2جب کہ زمان خان، شکیب الحسن اور محمد نعیم نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔لاہور قلندرز کی جانب سے فخرزمان اور محمد نعیم نے ٹیم کو جارحانہ آغاز فراہم کیا تاہم نعیم 14رنز بنانے کے بعد آوٹ ہوگئے۔فخرزمان نے 3چھکوں اور 5چوکوں کی مدد سے 28گیندوں پر 47رنز کی اننگز کھیلی جب کہ عبداللہ شفیق نے 35گیندوں پر 65رنز بنائے، ان کی اننگز میں 5چھکے اور 3چوکے شامل تھے۔کوشال پریرا نے بھی 24گیندوں پر 30رنز بناکر جیت میں اہم کردار ادا کیا، راجا پکسے نے 12گیندوں پر 23رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔کراچی کنگز کی جانب سے حسن علی نے 2، میر حمزہ اور فواد علی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔واضح رہے کہ پہلے کوالیفائر میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دفاعی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی تھی،پاکستان سپر لیگ کے دوسرے کوالیفائر میں کل لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گے، جیتنے والی ٹیم فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹکرائے گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کے فائنل میں جنوبی افریقہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر 27 برس بعد آئی سی سی ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز چھ ریجنز میں ہو گیا
-
گوجرانوالہ کے سپوت نوح دستگیربٹ نے پھر تاریخ رقم کر دی، دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین قرار
-
شاہ زین ملک نے صدر ، یعقوب قادری کو کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سکریٹری کے طور پر منتخب
-
حکومت فٹبال کی بحالی میں مکمل معاونت فراہم کرے گی، اسحاق ڈار
-
نیشنزہاکی کپ‘ پاکستان کل ملائیشیا کے مدمقابل آئے گا
-
جنوبی افریقہ نے ’چوکرز‘ کا لیبل اتار پھینکا، 27 سال بعد آئی سی سی ٹائٹل جیتنے میں کامیاب
-
کرکٹ ٹورنامنٹ "راولپنڈی چیمپئنز لیگ" کا انعقاد (کل)ہوگا
-
الپائن کلب اور ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے تمام عہدیداران بلامقابلہ کامیاب، باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے انتخابات 20 جون کو ہوں گے
-
نیاز سٹیڈیم، حیدرآباد کی بحالی کا کام جاری، سندھ حکومت نے فنڈز مختص کر دیے
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی میزبانی، آئی سی سی نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
-
پی ایس ایل 10 کی ٹکٹوں کی واپسی پیرسے شروع ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.