
یونیورسٹی آف سرگودھا میں ''جغرافیائی سیاسی زاویہ سے تنازعات کا تجزیہ اور ان کا حل'' کے موضوع پر سیمینار
جمعہ 23 مئی 2025 18:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جغرافیائی سیاسی کشیدگیاں اکثر تاریخی تلخیوں اور غلط فہمیوں کا نتیجہ ہوتی ہیں، ہمیں نوجوانوں کو امن کی قیادت کے لیے تیار کرنا ہوگا۔
پروفیسر ڈاکٹر اشفاق احمد نے اس بات پر زور دیا کہ یونیورسٹیاں صرف تعلیم کا نہیں بلکہ فکری و علمی مکالمے کا مرکز ہونی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں عالمی تنازعات کو صرف طاقت یا دباؤ کے ذریعے ہی نہیں حل کیا جا سکتا، بلکہ ان کے انسانی اور ترقیاتی پہلوؤں کو بھی پیش نظر رکھنا ضروری ہے۔ڈاکٹر عدیل عرفان راؤ نے دنیا میں جاری تنازعات پر ایک علمی تجزیہ پیش کیا اور مشرقِ وسطیٰ، مشرقی یورپ اور جنوبی ایشیا میں کشیدہ حالات کا پس منظر واضح کیا۔ انہوں نے کہا کہ اصل ضرورت سفارت کاری، بین الاقوامی تعاون اور علاقائی ہم آہنگی کی ہے۔سیمینار کے اختتام پر سوال و جواب کا ایک معلوماتی سیشن بھی منعقد ہوا، جس میں طلبہ و طالبات نے بڑی طاقتوں کے کردار، مقامی سطح پر امن کی کوششوں، اور تعلیمی اداروں کے کردار پر سوالات اٹھائے اور مقامی تناظر میں امن کے خودمختار ماڈلز اپنانے کی ضرورت پر زور دیا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
فیصل آباد،انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 12 ستمبر کو کیا جا ئے گا
-
سالانہ ایس ایس سی امتحانات 2025ء کیلئے داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ میں توسیع
-
پنجاب یونیورسٹی میں 300 لاوارث موٹرسائیکلیں کھڑی ہونے کا انکشاف
-
پشاور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا جماعت نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلباء کے اعزاز میں تقریب
-
ثانوی تعلیمی بورڈ ایبٹ آباد نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا
-
میٹرک میں خراب نتائج دینے والے سکول سربراہان و اساتذہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
-
سرگودھا ،سالانہ میٹرک امتحانات ناکام امیدوار طلبا و طالبات کیلئے سپلیمینٹری امتحانات 10ستمبر کو شروع ہونگے
-
غربت ہارگئی، تعلیم جیت گئی : بینظیر تعلیمی وظائف کی ہونہار طالبات کی شاندارکامیابی میٹرک امتحان میں ٹاپ پوزیشنزحاصل کرلیں
-
نہم جماعت میں جنرل ریاضی کا مضمون ختم ،پیکٹا کا اہم تعلیمی فیصلہ
-
تعلیمی بورڈملتان نے میڑک کے سالانہ امتحان 2025کے نتائج کا اعلان کردیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی دنیا کی پانچویں بڑی اورایشیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.