گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ڈیرہ اسماعیل خان کی معروف سیاسی و کاروباری شخصیت سابق امیدوار صوبائی اسمبلی فیض اللہ خان وزیر کی ملاقات

ہفتہ 24 مئی 2025 16:45

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ڈیرہ اسماعیل خان کی معروف سیاسی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2025ء) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ڈیرہ اسماعیل خان کی معروف سیاسی و کاروباری شخصیت سابق امیدوار صوبائی اسمبلی فیض اللہ خان وزیر نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں 26 مئی کو پشاور میں پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام صوبہ بچاؤ مہم کے حوالہ سے احتجاجی مظاہرہ ، صوبہ میں امن و امان کی ابتر صورتحال ، صوبہ میں کرپشن کے عروج اور دیگر مسائل و مشکلات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔