
حکومت آٹو پارٹس مینو فیکچرنگ انڈسٹری کو درپیش مسائل کے حل کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ، معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر
ہفتہ 24 مئی 2025 19:10
(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر نے کہا کہ حکومت آٹو پارٹس مینو فیکچرنگ انڈسٹری کو درپیش مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے ،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ویژن ہے کہ آٹو انڈسٹری کو نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی سطح پر مسابقت کے قابل بنایا جائے۔
آٹوموٹیو پارٹس انڈسٹری کے مسائل کو حل کرنے کے لئے بنیادی گائیڈ لائنز بنانے کی ضرورت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت آٹوموٹیو انڈسٹری کو عالمی معیار تک پہنچانے کے لیے اصلاحات لا رہی ہے ، جس کے لیے مقامی صنعت کاروں کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے ،حکومت انڈسٹری کو پروٹیکشن ڈیوٹی کے درپیش مسائل کا حل بھی کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے وزارت صنعت و پیداوار کی صنعت کے مسائل حل کرنے کے لیے مکمل وابستگی کا اعادہ کیا اور کہا کہ حکومت اور وزارت صنعت و پیداوار ہمیشہ تاجر برادری کے مسائل کے حل اور رہنمائی کے لیے موجود ہیں۔ہارون اختر خان نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر کاروباری برادری کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کے لیے پر عزم ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.