
26ویں آئینی ترمیم نہ صرف عدلیہ پر حملہ ہے، کسی کو بھی کسی کرنل کے سامنے پیش کیا جا سکتا ہے
یہ معاملہ پی ٹی آئی یا عمران خان کا نہیں پوری قوم کا معاملہ ہے، یہ صرف پی ٹی آئی کی جنگ نہیں پوری قوم کی جنگ ہے، پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء سلمان اکرم راجہ
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 24 مئی 2025
22:04

(جاری ہے)
یہ چھبیسویں آئینی ترمیم پی ٹی آئی یا عمران خان کا معاملہ نہیں پوری قوم کا معاملہ ہے یہ صرف پی ٹی آئی کی جنگ نہیں پوری قوم کی جنگ ہے آج مقتدر حلقوں کو اختیار حاصل ہو چکا کہ ہو خیبرپختونخوا کو لہولہان کریں، بلوچستان سے لوگوں کو گمشدہ کردیں، پنجاب کا الیکشن لوٹیں یا سندھ کا پانی لوٹیں، ہم سب کو ایک ہو کر سندھ کے پانی لوٹنے بلوچستان کے افراد کی جبری گمشدگی خیبرپختونخوا میں ڈرون حملوں پنجاب میں چادر چار دیواری کے تقدس کی پامالیوں کے خلاف نکلنا ہے۔
دوسری جانب وزیرمملکت سینیٹر مصدق ملک نے کہا کہ سفارتی سطح پر بھارت کو بے نقاب کرنے کیلئے ہمارا پہلا وفد یکم جون تک بیرون ملک جائے گا، پاکستان دنیا کے سامنے کوئی نئی چیز نہیں بلکہ صرف حقائق بیان کرے گا، پاکستان نے کہا کہ پہلگام واقعے کی تیسرے فریق سے تحقیقات کروالیتے، لیکن بھارت نے کہا کہ ہم نے جنگ کرنی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ سینیٹ ضمنی الیکشن میں مشعال یوسفزئی کامیاب
-
پاکستان میں گاڑیوں کیلئے لازمی حفاظتی معیار کا قانون منظور
-
سعودی عرب کے تفریحی پارک میں دل دہلا دینے والا حادثہ
-
پارلیمنٹ میں رہنا ہے یا نہیں اس کا فیصلہ جلد ہوگا، بیرسٹر گوہر کا سزائیں چیلنج کرنے کا اعلان
-
جرمنی میں شدت پسندی کے واقعات کا سدباب کیسے ممکن؟
-
متحدہ عرب امارات میں نئی سکیم متعارف
-
نو مئی فیصل آباد مقدمات سے فواد چوہدری، زین قریشی، خیال کاسترو بری
-
نو مئی فیصل آباد مقدمات؛ عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل و دیگر کو 10 سال قید کی سزا
-
سیف علی خان اور کرینہ کپورکی شادی ٹوٹنے کے قریب ہے، مبشر لقمان کا دعویٰ
-
بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ 1.6 کھرب روپے تک پہنچ چکا ہے .سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی
-
پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا عہدہ خالی ہونے کانوٹیفکیشن جاری
-
کینیڈا کے فلسطینی ریاست کی حمایت کے اعلان کے بعد تجارتی معاہدہ کرنا مشکل ہو جائے گا.صدرٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.