
صوبائی وزیر کھیل کی جانب سے لاہور قلندرز کو پی ایس ایل میں شاندار فتح پر مبارکباد
پیر 26 مئی 2025 16:51

(جاری ہے)
ٹورنامنٹ کی کامیابی پوری قوم کی کامیابی ہے اور اس سے دنیا بھر میں پاکستان کی مثبت شناخت ابھری ہے۔ مزید کہا کہ کھیلوں کے میدان میں ایسی تقریبات نہ صرف نوجوانوں کو صحت مندانہ سرگرمیوں کی طرف راغب کرتی ہیں بلکہ امن، رواداری اور بھائی چارے کو فروغ دیتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ "پاکستان کے دشمن جان لیں، ہم امن پسند اور متحد قوم ہیں۔ پی ایس ایل جیسا میگا ایونٹ پاکستان کے روشن مستقبل کی علامت ہے اور حکومت پنجاب کھیلوں کی ترقی کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے۔صوبائی وزیر نے اس کامیاب ایونٹ کے انعقاد پر تمام متعلقہ اداروں کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے اسے کامیاب بنانے کے لیے بھرپور کردار ادا کیا۔ انہوں نے پاکستانی شائقین کرکٹ کو بھی خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے جوش و خروش سے ٹورنامنٹ میں بھرپور حصہ لیا اور اس کو ایک یادگار ایونٹ بنایا۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں خوردنی تیل کی درآمدی لاگت 5 ارب ڈالر سالانہ سے تجاوز کر گئی ہے،،زرعی ماہرین
-
کراچی میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی ، الرٹ جاری کردیا گیا
-
قلات ،زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
-
پنجاب کے 12 اضلاع کی پولیس کا کروڑوں روپے کا اسلحہ و بارود غائب
-
دودھ کے ڈبوں میں مہارت سے چھپائی 3 کلو کیٹامین، 660 گرام آئس برآمد
-
کراچی، شادی ہال میں دولہا اور دلہن کے رشتے داروں میں جھگڑا ہوگیا، ویڈیو منظرعام پر آگئی
-
کراچی کی طرح دیگر شہروں میں بھی الیکٹرک بس سروس شروع کرنے کیلئے حکومت سندھ کی کوششیں تیز
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آغا خان جائیدادیں ( وراثت و منتقلی) بل کی منظوری دے دی
-
سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزمگرفتار کر لیا گیا
-
یوم تکبیر کا دن پاکستان کی برتری و مضبوطی کی یاد دلاتا ہے، وطن عزیز کو ایٹمی قوت بنانے والے ہر فرد پر ناز ہے، عبدالعلیم خان
-
یکم ذوالحجہ سے 10ذوالحجہ تک کیئے گئے اعمال صالحہ و دیگر عبادات کرنے والے افراد خوش نصیب ہوا کرتے ہیں ، پروفیسر فیض الابرار
-
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کی صدارت میں پانی کے مسائل پر سٹی کونسل کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.