
وزیر اعظم کی لاہور قلندرز کو پی ایس ایل 10 جیتنے پر مبارکباد
پیر 26 مئی 2025 19:35

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل 10 میں شامل تمام ٹیموں نے عمدہ کھیل پیش کیا اور شائقین کو بھرپور تفریح فراہم کی۔وزیر اعظم نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی اور پی سی بی کی پوری انتظامیہ کو لیگ کے کامیاب اور شاندار انعقاد پر خصوصی مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ اس ایونٹ کی کامیاب میزبانی پاکستان میں کھیلوں کے روشن مستقبل کی عکاس ہے۔مزید برآں وزیر اعظم نے تمام کھلاڑیوں، بالخصوص غیر ملکی کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کیا، جن کی شرکت سے پی ایس ایل کا معیار مزید بلند ہوا اور ایونٹ کو عالمی سطح پر پذیرائی ملی۔

مزید کھیلوں کی خبریں
-
پیسہ کچھ بھی کر سکتا ہے، سکندر رضا سے متعلق بیان پرعماد وسیم کو تنقید کا سامنا
-
رونالڈو نے النصرچھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، مبہم پوسٹ پرمداح حیران
-
نیشنزہاکی کپ: پاکستان گیم انٹیلیجنس سے دھاک بٹھانے کو تیار
-
پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19 ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ، زون چھ کی مسلسل پانچویں کامیابی
-
پاکستان بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان
-
بابر اور رضوان ہمارے وائٹ بال پلان میں موجود ہیں ، مائیک ہیسن کی تصدیق
-
انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ویمنزٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 30 مئی کو پہلے میچ سے ہوگا
-
وائٹالٹی بلاسٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 29 مئی سے شروع ہوگا،18 ٹیموں میں گلوسٹر شائر کی ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی
-
پاکستان کے 4 ویٹ لفٹرز ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے قطر پہنچ گئے
-
پی ایس ایل کے بعد پاک بنگلادیش سیریز میں بھی ڈی آر ایس ٹیکنالوجی نہیں ہوگی
-
انگلینڈ ویمنزنے تیسرے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں ویسٹ انڈیزویمن کو 17 رنز سے ہرا کر سیریز کلین سویپ کرلی
-
ایرن ہالینڈ نے دودھ پتی بنانا سیکھ لی، ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.