
قومیں قربانی اور اتحاد سے ناقابل تسخیر بنتی ہیں،مقررین
یوم تکبیر کی مناسبت سے پرچم کشائی کی پروقار تقریب اور ریلی کا انعقاد
بدھ 28 مئی 2025 15:16
(جاری ہے)
شرکا نے "پاک فوج زندہ باد"اور "پاکستان پائندہ باد"کے فلک شگاف نعرے لگائے۔ممبر قومی اسمبلی چوہدری ریاض الحق جج نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک آزاد اور خودمختار ملک ہے اور وطن عزیز سے ہی ہماری کامیابیاں اور خوشیاں جڑی ہوئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 28مئی 1998کو پاکستان اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرا، اور اس تاریخی دن کو ممکن بنانے میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا جرات مندانہ کردار ناقابلِ فراموش ہے جنہوں نے عالمی دبا کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایٹمی دھماکے کیے۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ملکی سلامتی کے لیے کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔اسسٹنٹ کمشنر رب نواز نے کہا کہ 28مئی خوشی اور افتخار کا دن ہے، جس دن پاکستان ناقابل تسخیر بنا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کی آنکھیں نکال لی جائیں گی اور ہم سب کو ملکی ترقی و خوشحالی کے لیے متحد ہو کر آگے بڑھنا ہوگا۔
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.