چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کو مبارکباد

بدھ 28 مئی 2025 22:58

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مئی2025ء) پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر،سیکرٹری جنرل محمد بابر،سیکرٹری اطلاعات محمد قیصر چوہان، ایگزیکٹو ممبرزعمران شیخ (لاہور) اور تمام ممبران نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں پی ایس ایل سیزن 10 کے شاندار اور کامیاب انعقاد پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کو مبارکباد دی ہے، پی ایس۔

(جاری ہے)

ایل کا بھرپور انعقاد چییرمین پی سی بی ،پی ایس ایل کے سی =ای او سلمان نصیراور ان کی پوری ٹیم، اور پاک آرمی،رینجرز،پولیس اور انتظامیہ کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ شائقین کرکٹ نے پی ایس ایل کے میچز کو خوب انجوائے کیا۔