
پاکستان کے ہاتھوں رافیل کی تباہی پر فرانسیسی فوج کا پہلا بیان سامنے آ گیا
اگرپاکستان نے رافیل گرایا ہے تو یہ دو دہائیوں کی آپریشنل سروس میں پہلا واقعہ ہوگا،ترجمان فرانسیسی فوج
بدھ 28 مئی 2025 23:05
(جاری ہے)
پیرس میں پریس بریفنگ کے دوران صحافی کے پاک بھارت جنگ میں رفال کی تباہی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر فرانسیسی فوج کے ترجمان نے کہاکہ واقعے کی تفصیلات ابھی غیر یقینی ہیں اور بہت سے پہلو تصدیق طلب ہیں۔
انہوں نے کہا کہ رافیل کی کارکردگی کے حوالے سے فرانس صورتحال کو بغور دیکھ رہا ہے اور اپنے شراکت دار بھارت کے ساتھ براہ راست معلومات حاصل کرنے کے لیے رابطے میں ہے۔ترجمان نے کہا کہ رپورٹس کے مطابق اس لڑائی میں سیکڑوں طیاروں نے حصہ لیا، فرانس اس لڑائی کے تجربے سے زیادہ سے زیادہ سیکھنے کا خواہاں ہے۔انہوںنے کہاکہ اگرپاکستان کے ہاتھوںرافیل کے مار گرائے جانے کی رپورٹس درست ثابت ہوئیں تو یہ اس جہاز کے دو دہائیوں کی آپریشنل سروس کے دوران پہلا واقعہ ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
قوم یوم استحصال منا رہی ہے اور اپوزیشن یوم احتجاج منارہی ہے،وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹرطارق فضل چوہدری
-
پنجاب میں جدید ٹی ڈی سی پی کمیونٹی کلب قائم کرنے کا فیصلہ
-
5 اگست 2019، بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اور 35A کے خاتمے کا سیاہ دن ہے،وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ
-
بلاول بھٹو زرداری کی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کی ایک بار پھر شدید مذمت
-
بھارتی فوج کے مظالم کا نشانہ بننے والے ہر شہید کشمیری کو سلام پیش کرتے ہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
حکومت ماحولیات کے تحفظ کیلئے سنجیدہ نظر آ رہی ہے‘لاہور ہائیکورٹ
-
پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی ہراسانی کیخلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم
-
بھارتی آئین کی دفعات 370 اور35A ختم کرنے کا مودی سرکار کو اختیارنہیں تھا، خواجہ سعد رفیق
-
پنجاب حکومت نے کورٹ فیس کی سابق شرح بحال کردی
-
آئینی حیثیت کی بحالی کےلئے کشمیری بھائیوں کےساتھ کھڑے ہیں، مسئلہ کشمیر کے حل تک خطے کا امن دائو پر لگا رہے گا، رہنما پی پی پی راجہ پرویزاشرف
-
کراچی‘ شکی شوہر نے گھریلو جھگڑے کے دوران بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
-
جناح اسپتال لاہور سے 1 کروڑ سے زائد کا قیمتی سامان غائب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.