
پاکستان اور بنگلہ دیش کا دوسراٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 8 بجے قذافی سٹیڈیم،لاہور میں شروع ہوگا،میچ نائٹ ہوگا
جمعرات 29 مئی 2025 15:07

(جاری ہے)
دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 30مئی کو کھیلا جائے گا۔
بنگلہ دیش کی ٹیم لٹن داس کی قیادت میں میدان میں اترے گی، آل رائونڈر مہدی حسن نائب کپتان ہوں گیجبکہ دیگر اہم کھلاڑیوں میں نجم الحسن شانٹو،پرویز حسین،راشد حسین،سومیا سرکار،شمیم حسین،حسن محمود،شرفل الاسلام اورتنویر اسلام شامل ہیں۔پاکستان کی ٹیم کو سلمان علی آغا لیڈ کریں گیجبکہ دیگر اہم کھلاڑیوں میں فخر زمان،صائم ایوب،حسن نواز،عرفان خان،محمد حارث،فہیم اشرف،خوشدل شاہ،حسین طلعت،شاداب خان،ابرا احمد،حسن علی، محمد وسیم، نسیم شاہ اور حارث رئوف شامل ہیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ یکم جون کو کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے تمام تین میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے،تینوں میچ نائٹ ہوں گے اور فلڈ لائٹس کی روشنی میں کھیلے جائیں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل چھوڑنے والے مینڈس آئی پی ایل میں ڈراؤنا خواب بن گئے، اپنی ہی ٹیم کو فائنل سے باہر کروادیا
-
اپنے کیریئر میں یہاں نہ کھیلنا ہمیشہ ایک کمی رہے گی
-
صاحبزادہ فرحان رواں سال سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بیٹر بن گئے
-
کامیابی کا کریڈٹ پوری قوم کو دوں گا، ارشد ندیم
-
ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ،ارشد ندیم 52 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ بن گئے
-
ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
-
بابر اعظم سڑک پر مداحوں سے الجھ پڑے، ویڈیو وائرل
-
اب ناکامی کا خوف دل سے نکل گیا : صاحبزادہ فرحان
-
ورلڈ کپ 2011ء سیمی فائنل میں سچن ٹنڈولکر آؤٹ تھے : کامران اکمل
-
بابر، رضوان کو صرف ٹیسٹ تک محدود رکھیں، کامران اکمل کی سٹار بیٹرز کو ٹی20 سے ڈراپ کرنے کی حمایت
-
"یہ ہمارے بیگ اٹھاتا تھا"، نعمان نیاز اور شعیب اختر کے درمیان دیرینہ تناؤ ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا
-
’’اپنی حد میں رہیں‘‘ ! کامران اکمل کی بابراعظم کے والد کو وارننگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.