
پنجاب میں پولیو کے خاتمے کی کوششیں مثالی ہیں، عظمی کاردار
پنجاب میں پولیو مہم مثالی انداز میں جاری ، ادارے ٹیموں سے تعاون کریں،فوکل پرسن وزیر اعلیٰ پنجاب
جمعرات 29 مئی 2025 15:40

(جاری ہے)
اجلاس میں ڈپٹی کمشنر اور ہیلتھ حکام نے پولیو مہم کی کوریج، انڈیکیٹرز اور کیے گئے دیگر انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔
فوکل پرسن نے خیمہ بستی میں بچوں کی ویکسینیشن کے عمل کا بھی معائنہ کیا۔عظمی کاردار نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کے دوران شدید موسم میں تمام احتیاطی تدابیر کو مدنظر رکھا جائے اور تمام ادارے پولیو ٹیموں سے بھرپور تعاون کریں۔ انہوں نے کہا کہ بہترین کارکردگی دکھانے والے پولیو ورکرز کی حوصلہ افزائی کے لیے تقاریب منعقد کی جائیں گی۔انہوں نے علما کرام، میڈیا اور شہریوں سے اپیل کی کہ وہ پولیو ٹیموں سے بھرپور تعاون کریں تاکہ ملک کو اس مہلک مرض سے نجات دلائی جا سکے۔
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں ترمیم کردی
-
اماراتی سفارتخانے کی ویزے کیلئے بائیو میٹرک کے درخواست گزاروں کو 2جون سے داخلے کی اجازت
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان عوامی سطح پررابطے بڑھانے کی ضرورت ہے‘ گورنرپنجاب
-
وفاق ،صوبوں کے درمیان ہم آہنگی سے ہی ترقیاتی اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں‘ آصف زرداری
-
گورنر سندھ سے وفاقی وزیر جنید انور چوہدری کی ملاقات، بندرگاہی انفراسٹرکچر، شپنگ اور فشریز کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
حافظ نعیم الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے اور کلاسز شروع کرنے کا اعلان
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایکسپریس وے پر قائم بکر منڈی کا دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا
-
آندھی و بارشوں کے باعث 3شہری جاں بحق ،25زخمی ہوئے ‘ پی ڈی ایم اے
-
لاہورکے سکولوں میں25 ہزارجعلی انرولمنٹس پکڑی گئیں
-
حکومت زرعی اخراجات اورموسمیاتی اثرات سے درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے ایک جامع ریلیف پیکیج پرغو رکر رہی ہے، رانا تنویرحسین
-
عارف والا، گھریلو رنجش پر بھائی نے فائرنگ کرکی20 سالہ سگی بہن کو موت کے گھاٹ اتاردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.