Live Updates

اگلا معرکہ حق معرکہ کشمیر ہوگا،کامران خان ٹیسوری

سپہ سالار نے 10 مئی کو ملک کی سمت کا تعین کیا،گورنر سندھ

جمعہ 30 مئی 2025 16:56

اگلا معرکہ حق معرکہ کشمیر ہوگا،کامران خان ٹیسوری
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2025ء)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ اگلا معرکہ حق معرکہ کشمیر ہوگا۔کراچی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپہ سالار نے 10 مئی کو ملک کی سمت کا تعین کیا۔

(جاری ہے)

کامران ٹیسوری نے کہا کہ پاکستان عظیم قربانیوں اور جدوجہد کے بعد حاصل کیا گیا۔گورنر سندھ نے کہا کہ ہم نے آزادی کی قدر نہیں کی، ہمیں اپنا قبلہ درست کرنے کی ضرورت ہے۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات