
’’دستک فائونڈیشن پاکستان‘‘ کو سیویکس کی جانب سے نیلسن منڈیلا-گراسا میشل انوویشن ایوارڈ سے نوازا گیا
جمعہ 30 مئی 2025 20:20
(جاری ہے)
2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد دستک فائونڈیشن نے ایک منفرد ماڈل متعارف کرایا جو روایتی طریقہ کار کی بجائے گلوبل سائوتھ کے مقامی کارکنوں کے علم اور تجربات کو پیش نظر رکھتا ہے۔ دستک فائونڈیشن کی بانی اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر حرا امجد نے اس حوالے سے کہا کہ یہ ایوارڈ دراصل دیکھ بھال، اجتماعیت اور عوامی علم کی طاقت کو تسلیم کرتا ہے جو ہمارے کام کی بنیاد ہے۔
یہ اعزاز صرف ہمارا نہیں بلکہ ہر اس فرد کا ہے جو محبت اور دیکھ بھال کے ساتھ آزادی کے لیے جدوجہد کر رہا ہے۔ ایوارڈ کے حصول کے بعد دستک فائونڈیشن اب ان عالمی اداروں کی صف میں شامل ہو گئی ہے جو کلائمیٹ جسٹس کے لیے نئے تصورات پیش کر رہے ہیں۔ سیویکس کی جانب سے یہ اعزاز ان منفرد تخلیقات کے حامل افراد کو دیا جاتا ہے جو محدود وسائل کے باوجود انصاف اور انسانی حقوق کے لیے نئے راستے تلاش کرتے ہیں۔ اس ایوارڈ کا مقصد ان کی کوششوں کو عالمی سطح پر نمایاں کرنا ہے۔\932
مزید قومی خبریں
-
تمام پاکستانی شہری اپنی نقل وحرکت محدود رکھیں، بغداد میں پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت
-
450 پاکستانی زائرین کو انخلا کےلئے سہولت فراہم کی گئی۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.